کمپنی کا بنیادی کاروبار ادویات، ڈرگ سنڈریز، کیمیکل، گائنیسک، تھراپیوٹیکل، اینٹی بایوٹک، فارماسیوٹیکل ہربل، بیکٹریولوجیکل اور بائیولوجیکل پروڈکٹس کی تیاری، پروسیس، ریفائن، خریدوفروخت اور ڈیل سمیت تمام اقسام کی گھریلو، صنعتی، پیٹنٹ اور پروپرائٹری اشیاء یا ہر ایک نوعیت کے سامان کی پریزنٹیشن ہے
مینوفیکچرنگ، ڈسپینسنگ اور اینا لائیٹکل کیمسٹس اور ڈرگسٹ کی حیثیت سے مشترکہ طور پر کاروبار انجام دینے سمیت کسی دیگر شعبے یا کاروبار کی انجام دہی کیلئے عمومی طور پر ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں اور مینوفیکچر، درآمد، برآمد، تیاری، پیداوار، ریفائن، خریداری، فروخت، سبقت اور تمام اقسام کے مائع حمل اشیاء، نشہ آور، سینٹری ٹاولز، ربر کی اشیاء، بچوں کی مصنوعات، نمکیات، تیزاب، الکلیز، ادویات، میڈی کیم جڑی بوٹیاں، آئل، ڈٹرجنٹس، ڈس انفیکٹینٹس، جراثیم کش ادویات، فنگی سائیڈز، پب ہیلتھ پروڈکٹس، پلاسٹکس، ٹیکسائلز اور اس ے بنی دیگر اشیاء، پرفیوم، خوشبوجات، پاؤڈرز، فیس پاؤڈرز، چہرے کی کریمیں، کاسمیٹکس، صابن کی تیاری اور آرٹیکلز و دیگر سامان، آرٹیکلز، ایکسریز اور کسی بھی صراحت کی اشیاء چاہے اُن سے متعلق ہوں یا ان سے باہر، جو باسہولت یا حوصلہ افزائی کی صورت میں ایسے کاروبار کی انجام کے سلسلے میں مفید ہوں جو مذکورہ بالا کے مطابق یا ان میں سے کسی ایک سے متعلق ہوں
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر | 0002161 |
نیشنل ٹیکس نمبر | 0712026-5 |
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر | 02-01-2100-002-82 |
کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری | 33104 |
ڈرگس مینوفیکچرنگ لائسنس نمبرز | 000016 (کراچی پلانٹ) 000647 (لاہورپلانٹ) |
ہیڈآفس:
ون آئی بی ایل سینٹر، دوسری منزل، پلاٹ نمبر1، بلاک 7 & 8
ڈی ایم سی ایچ ایس، ٹیپوسلطان روڈ،آف شاہراہِ فیصل، کراچی۔
فون: +92-21 37170200-201
فیکس: +92-21 37170224-225
ای میل: info@searlecompany.com
فیکٹری (کراچی):
F-319، سائٹ، کراچی
فون: +92-21 32578001 (7 لائنیں)
فیکس: +92-21 32564667
فیکٹری (لاہور):
32 کلومیٹر ملتان روڈ، لاہور
فون: +92-42 36169990, 36169992 (7 لائنیں)
فیکس: +92-42 35380040
سرل پاکستان لمیٹڈ | www.searlepakistan.com |
آئی بی ایل کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.iblgrp.com |
آئی بی ایل ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.iblgrp.com |
اے کے اے آر اسپتال | www.akarhospital.com |
باٹواپرائیویٹ لمیٹڈ | www.batwa.com.pk |
ایف ایم سی یونائیٹڈ (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.fmcunitedpvtltd.enic.pk |
گلوبل فنانشل سسٹم پرائیویٹ لمیٹڈ | www.batwa.com.pk |
آئی بی ایل لوجسٹکز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.iblgrp.com |
آئی بی ایل فرنٹیئر مارکیٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.iblgrp.com |
آئی بی ایل آئیڈینٹیٹی (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.tarzz.com.pk |
آئی بی ایل ہیلتھ کیئر لمیٹڈ | www.iblhc.com |
آئی بی ایل آپریشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.iblops.com |
آئی بی ایل یونیسیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.iblunisys.com |
انڈس اسپتال | www.indushospital.org.pk |
انٹرنیشنل برانڈ ز(پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.iblgrp.com |
بین الاقوامی فرنچائزز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.dunkindonuts.pk |
لائسیم اسکول | www.lyceumschool.edu.pk |
ملٹی نیٹ پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.multi.net.pk |
مائیکارٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.mycart.pk |
نیکسٹر فارما (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.searlecompany.com |
عمرجبران انجینئرنگ انڈسٹریز لمیٹڈ | www.ojengg.com |
سرل فارماسیوٹیکلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.searlecompany.com |
سرل لیبارٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.searlecompany.com |
سرل بائیو سائنسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.searlecompany.com |
دی سٹیزن فاؤنڈیشن | www.tcf.org.pk |
یونائیٹڈ برانڈز لمیٹڈ | www.ubrands.biz |
یونائیٹڈ ڈسٹری بیوٹرز پاکستان لمیٹڈ | www.udpl.com.pk |
آئی بی ایل فیوچر ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.ft.com.pk |
یونائیٹڈ ریٹیل (ایس ایم سی۔پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.habitt.com |
یونیورسل وینچرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.iblgrp.com |
ٹریکس آن لائن (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.trax.pk |
ارشد شاہد عبداللہ (پرائیویٹ) لمیٹڈ | www.asa.com.pk |
دی ہنر فاؤنڈیشن | www.hunarfoundation.org |
پبلک لسٹڈ کمپنی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX: SEARL)